مدرسے کا پڑھا ہوا
جب بچپن میں، میں مدرسے میں پڑھنے جاتا تو ہمارے علاقے کے کئی لوگ مجھ سے کہا کرتے کہ بیٹے! کیوں اپنا مستقبل خراب کررہے ہو؟ کیا تمہیں بڑے ہوکر مردے نہلانے کی نوکری کرنی ہے؟ مدرسے میں پڑھنے والے کو غسال کے علاوہ کوئی روزگار مل سکتا ہے؟ لہٰذا کسی اچھے اسکول میں داخلہ… Continue 23reading مدرسے کا پڑھا ہوا