ہمارے بچوں کیساتھ کمی کے بچے نہیں کھیل سکتے ،مریدکے میں بااثر چوہدریوں نے محنت کش کو قتل کردیا
مریدکے( این این آئی)ہمارے بچوں کیساتھ کمی کے بچے نہیں کھیل سکتے بااثر چوہدریوں نے اپنے بچوں کیساتھ محنت کش کے بچے کھیلنے پر محنت کش کو قتل کردیا ،مقتول گیارہ بچوں کا باپ تھا ،ورثا نے شدید احتجاج کیا ، پولیس نے قاتلوں کی تلاش شروع کردی ۔بتایا جاتا ہے سرحدی گاوں دھوپ سڑی… Continue 23reading ہمارے بچوں کیساتھ کمی کے بچے نہیں کھیل سکتے ،مریدکے میں بااثر چوہدریوں نے محنت کش کو قتل کردیا