سچ کابولابالا،عمران خان کے حمایتی ،دھرنے میں حکومتی احکامات نہ ماننے والے دبنگ افسرمحمدعلی نیکوکارہ کو خوشخبری سنانے کے بعدحکومت نے بجلی کرادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے2014میں اسلام آباد دھرنے کے دوران نوکری سے برخاست کئے گئے ایس ایس پی محمدعلی نیکوکارہ کو بحال کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کو پی ٹی آئی دھرنے کے دوران حکم عدولی پر نوکری سے نکالا… Continue 23reading سچ کابولابالا،عمران خان کے حمایتی ،دھرنے میں حکومتی احکامات نہ ماننے والے دبنگ افسرمحمدعلی نیکوکارہ کو خوشخبری سنانے کے بعدحکومت نے بجلی کرادی