وزیر اعظم ہاؤس میں درود و سلام کی محفل کا انعقاد
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ پیش ہونے سے قبل وزیر اعظم ہاؤس میں درود و سلام کی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔40منٹ تک اللہ ہو کے ورد نے چار چاند لگا دئیے۔مقامی روزنامے کے مطابق مریم نواز کی ہدایت پر وزیر اعظم ہاؤس میں درود و سلام کی محفل کا… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس میں درود و سلام کی محفل کا انعقاد