رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
پشاور (آن لائن)ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 20اگست کو اجلاس طلب کر لیا ہے ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات20 اگست کو ہے اور یکم محرم الحرام جمعہ 21اگست کو ممکنہ طور پر ہونے کے امکانات ہیں ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے زونل کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم اعلان کردیا