منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

پشاور (آن لائن)ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 20اگست کو اجلاس طلب کر لیا ہے ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات20 اگست کو ہے اور یکم محرم الحرام جمعہ 21اگست کو ممکنہ طور پر ہونے کے امکانات ہیں ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے زونل کمیٹی کا اجلاس عید گاہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں شواہد

کا جائز ہ لیا جائے گا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین کی جانب سے کیا جائے گا۔،پشاور سمیت ملک بھر میں عید الضحیٰ یکم اگست کو تھی ۔ماہ محرم کے چاند نظر آنے کے بعد کرونا ایس او پیز کے تحت اجتماعات منعقد ہو نگے ۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…