دنیا کے مجموعی درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا،40 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ،خبردار کر دیا گیا
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کا مجموعی درجہ حرارت معمول سے 1.5 ڈگری زیادہ ہو چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ اگر پارہ 2 ڈگری تک بڑھ گیا تو خطرناک نتائج برآمد ہوں… Continue 23reading دنیا کے مجموعی درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا،40 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ،خبردار کر دیا گیا