یہ کہاں کا انصاف ہے ہر ٹیکس عوام دے اور مزے نام نہاد اشرافیہ ،حکمران طبقات حا صل کریں، متحدہ علماء کونسل کا بھی مراعات واپس لینے کا مطالبہ
لاہور ( این این آئی)متحدہ علما کونسل پاکستان کے چیئرمین مولانا عبد الر وف ملک،مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ،مولاناعبدالغفار روپڑی، مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے مراعات یافتہ… Continue 23reading یہ کہاں کا انصاف ہے ہر ٹیکس عوام دے اور مزے نام نہاد اشرافیہ ،حکمران طبقات حا صل کریں، متحدہ علماء کونسل کا بھی مراعات واپس لینے کا مطالبہ