ماں کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر بیٹے نے باپ کو گولی ماردی
ساہیوال ( این این آئی )نواحی چک 47فائیوایل میں ماں کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر بیٹے نے باپ کو گولی ماردی ۔واقعات کے مطابق اسی چک کے لیاقت علی اور اُسکی بیوی مقصوداں میں جھگڑاہوا۔ لیاقت علی نے بیوی کو ڈانٹا تو اُسکا بیٹا مشتعل ہوگیا اور باپ کو گولی ماردی ،لیاقت علی کو شدید… Continue 23reading ماں کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر بیٹے نے باپ کو گولی ماردی