ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ماں کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر بیٹے نے باپ کو گولی ماردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022 |

ساہیوال ( این این آئی )نواحی چک 47فائیوایل میں ماں کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر بیٹے نے باپ کو گولی ماردی ۔واقعات کے مطابق اسی چک کے لیاقت علی اور اُسکی بیوی مقصوداں میں جھگڑاہوا۔ لیاقت علی نے بیوی کو ڈانٹا تو اُسکا بیٹا مشتعل ہوگیا اور باپ کو گولی ماردی ،لیاقت علی کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرادیاہے جہاں حالت نازک ہے۔پولیس یوسف والا نے مقدمہ 324ت پ درج کرکے بیٹے آصف علی کو گرفتارکرلیا۔دریں اثناء چک 85فائیوایل میں ایک زمیندار محمد عباس کے بھائی اظہر امیر کو محمد لطیف نے رنجش کی بناء پر کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی کردیااور فرار ہوگیا۔پولیس یوسف والا نے مقدمہ محمد عباس کی مد عیت میں درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے زخمی اظہر امیر کو ہسپتال داخل کرادیاہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…