بحرہند میں اسرائیل کے ملکیتی مال بردار جہاز پر پراسرار حملہ
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے ملکیتی ایک بحری جہاز پر ہفتے کے روز بحرہند میں پراسرار انداز میں حملہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دفاعی حکام نے بتایاکہ اس جہاز پر ایرانی فورسز کے مبینہ حملے کی اطلاعات کی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔بحری جہازسعودی عرب کے ساحلی شہر… Continue 23reading بحرہند میں اسرائیل کے ملکیتی مال بردار جہاز پر پراسرار حملہ