وفاقی حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے والے ماسک کو پہننا لازمی قرار دیدیا ہے۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے حکومتی فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننا ضروری ہے، اس سے متعلق… Continue 23reading وفاقی حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا