’’پاکستان کا وہ شہر جہاں لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے کا شکار ‘‘ کرونا وائرس کے مریضوں سے ہسپتال بھر گئے ،خوفناک انتباہ جاری
اسلام آباد(آن لائن )ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ،وزیراعظم کی ہدایت پر عوامی نمائندے حلقوں میں متحرک ہوگئے ہیں ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے مہم شروع کر دی، انتظامیہ کو سخت کاروائی، جرمانے اور سزاؤں کا اختیار دیدیا گیا ہے ۔ معاون خصوصپی عثمان ڈار کا کہناہے کہ… Continue 23reading ’’پاکستان کا وہ شہر جہاں لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے کا شکار ‘‘ کرونا وائرس کے مریضوں سے ہسپتال بھر گئے ،خوفناک انتباہ جاری