معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے
لاہور (این این آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے، لیجنڈری اداکار طویل عرصے سے فالج کے مرض کے شکار تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گر گئے تھے، بیڈ سے… Continue 23reading معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے