افغانستان میں بنیادی طور پرپاکستان اورامریکہ کے درمیان تنازعہ کس بات پر ہے؟برتری دکھاکر مقاصد حاصل نہیں کئے جاسکتے، امریکی تجزیہ نگار کے انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا کے معاون سربراہ اور سینئر ایسو سی ایٹ مائیکل کوگلمن نے کہا ہے کہ داعش افغانستان میں کامیاب اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے، جس کا مقصد مایوسی پھیلانے کے علاوہ ترقی کی راہ ہموار کرنے کی علامات کو مٹانا ہے۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں… Continue 23reading افغانستان میں بنیادی طور پرپاکستان اورامریکہ کے درمیان تنازعہ کس بات پر ہے؟برتری دکھاکر مقاصد حاصل نہیں کئے جاسکتے، امریکی تجزیہ نگار کے انکشافات