مسلم لیگ ن میں تقسیم کا قصہ ، لیگی رہنما نے اندر کی خبر دیدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں تقسیم نہیں، سب اپنی رائے دیتے ہیں،تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ زرداری نےگورنررول پنجاب میں لگایا تھا اگر یہ کریں توٹھیک ہم کریں تو غلط ہے ۔ جی ٹی وی پروگرام جیو میںمسلم لیگ نون… Continue 23reading مسلم لیگ ن میں تقسیم کا قصہ ، لیگی رہنما نے اندر کی خبر دیدی