لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ دی، اہم سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے کرک سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل رحمت سلام خٹک نے ساتھیوں کے ہمراہ جے یو آئی (ف) میں شمولیت اختیار کرلی۔ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن)کے کرک سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل رحمت سلام خٹک کی وفد کے ہمراہ شمولیت پر مبارکباد دی۔ مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ دی، اہم سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان