لیگی دھڑوں کااتحاد ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا،اہم سیاسی شخصیت نے تصدیق کردی
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگی دھڑوں کے اتحاد کیلئے اہم اجلاس عاشورہ کے بعد لاہور میں بلانے کا فیصلہ ‘سید غوث علی شاہ نے بھی تصد یق کر دی ۔ذرائع کے مطابق 10محرم الحرام کے بعد لاہور میں ہونیوالے لیگی دھڑوں کے اتحاد کے اجلاس میں مسلم لیگ (ق) عوامی مسلم لیگ ‘مسلم لیگ ضیاء… Continue 23reading لیگی دھڑوں کااتحاد ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا،اہم سیاسی شخصیت نے تصدیق کردی