مصر ، لیبیا ، شام ، یمن ، پاکستان اور افغانستان پر جنگیں مسلط کی گئی ،پاکستان اب دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے وضاحت کر دی
سوچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور لیفٹینینٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ مصر ، لیبیا ، شام ، یمن ، پاکستان اور افغانستان پر جنگیں مسلط کی گئی ، جنگوں کی قیمت اور نقصانات کا باآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے، جنگی نقصانات کو یہ ممالک ابھی تک بھگت… Continue 23reading مصر ، لیبیا ، شام ، یمن ، پاکستان اور افغانستان پر جنگیں مسلط کی گئی ،پاکستان اب دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے وضاحت کر دی