میں خود فوجی رہا ہوں، فوج کے خلاف بیانیہ قابل برداشت نہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا بڑا اعلان
کراچی (این این آئی) (ن) لیگ بلوچستان کے صدر اور سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے افواج پاکستان… Continue 23reading میں خود فوجی رہا ہوں، فوج کے خلاف بیانیہ قابل برداشت نہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا بڑا اعلان