گاڑی سے سابق کور کمانڈر کی لاش برآمد موت کیسے واقع ہوئی؟ابتدائی تفصیلات آگئیں
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے دو دریا کے قریب سے گاڑی سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مظفر علی عثمانی کی ہے۔پولیس نے مظفر عثمانی کی گاڑی کو تحویل میں لے کر لاش پی این ایس شفا منتقل کردی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مظفر… Continue 23reading گاڑی سے سابق کور کمانڈر کی لاش برآمد موت کیسے واقع ہوئی؟ابتدائی تفصیلات آگئیں