برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے انتقال کر گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے 82 سالہ لیجنڈ فٹبالر پیلے بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے، ان کی بیٹی نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے، وہ دنیا کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جاتے تھے، پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے 1958، 1962 اور 1970 کے تین ورلڈ کپ… Continue 23reading برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے انتقال کر گئے