ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’معمر قذافی کی حکومت گرانے میں ہم نے مدد کی تھی‘‘

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’معمر قذافی کی حکومت گرانے میں ہم نے مدد کی تھی‘‘

تیونس سٹی(این این آئی)تیونسی صدر الباجی قائد السبسی نے کہا ہے کہ عرب بہاریہ تحریکوں میں صرف تیونس کا انقلاب ہی کامیاب رہا ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں صدر الباجی قائد السبسی نے اعتراف کیا کہ انھوں نے اگرچہ انقلاب میں حصہ نہیں لیا تھا اور وہ اس وقت وہ گھر ہی میں… Continue 23reading ’’معمر قذافی کی حکومت گرانے میں ہم نے مدد کی تھی‘‘

لیبیا ، بندر کے طالبات کو چھڑنے پرجنگ چھڑ گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

لیبیا ، بندر کے طالبات کو چھڑنے پرجنگ چھڑ گئی

لیبیا(آئی این پی )لیبیا میں بندر کی وجہ سے شروع ہونے والے مسلح تصادم میں 20 افرادہلاک اور 50 افراد زخمی ہو گے غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں ایک بندر کے حملے کی وجہ سے دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔… Continue 23reading لیبیا ، بندر کے طالبات کو چھڑنے پرجنگ چھڑ گئی

قذافی کا لیبیا اب کس حال میں ہے؟افسوسناک صورتحال

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

قذافی کا لیبیا اب کس حال میں ہے؟افسوسناک صورتحال

طرابلس (این این آئی)لیبیا میں تیل کی بندرگاہوں پر کنٹرول کے لیے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ قومی اتحاد کی حکومت کے تحت فورسز اور مشرقی علاقے میں اس کی متحارب انتظامیہ کے تحت ملیشیا (لیبیا نیشنل آرمی) کے درمیان دوبارہ لڑائی چھڑ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی اور دوسرے… Continue 23reading قذافی کا لیبیا اب کس حال میں ہے؟افسوسناک صورتحال

Page 3 of 3
1 2 3