خلیفہ حفتر کی فوج کا جنوبی طرابلس کے اہم علاقے پر قبضہ
طرابلس (این این آئی) جنرل خلیفہ حفتر کی وفادار فوج نے جنوبی طرابلس کے علاقے الھیرہ کو قومی وفاق حکومت سے چھین لیا ہے۔ قومی وفاق حکومت کی فورسز وہاں سے نکل گئی ہیں۔قبل ازیں جنرل حفتر کی فوج نے جنوبی طرابلس میں العزیزیہ کے علاقے میں بریگیڈ چار کو نشانہ بنایا۔گذشتہ روز لیبیا کے… Continue 23reading خلیفہ حفتر کی فوج کا جنوبی طرابلس کے اہم علاقے پر قبضہ