قومی حکومت کے جنگی طیارے غیرملکی پائلٹ اڑا رہے ہیں : احمد المسماری
طرابلس (این این آئی )لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے ایک بیان میں الزام عایدکیا ہے طرابلس پرقابض قومی وفاق حکومت کے جنگی طیارے غیرملکی ہوا باز اڑا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لیبیا میں متعدد مقامات پر بمباری کرنے… Continue 23reading قومی حکومت کے جنگی طیارے غیرملکی پائلٹ اڑا رہے ہیں : احمد المسماری