تحریک انصاف کے ارکان نے وزیراعلی اور صوبائی وزرا کیلئے سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر چوڑیاں رکھ دیں،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستا ن تحریک انصاف کے ارکان نے پیر کو لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پانے پراحتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی اور صوبائی وزرا کے لئے سیڑھیوں پر چوڑیاں رکھ دیں۔خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ ،حکمرانوں کی نااہلی کی سزا صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں ۔آٹھ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام… Continue 23reading تحریک انصاف کے ارکان نے وزیراعلی اور صوبائی وزرا کیلئے سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر چوڑیاں رکھ دیں،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل