لودھراں میں (ن) لیگ کے جلسے میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال، سٹیج تیار کرنے کی ذمہ داری کس کی لگائی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز حکمران جماعت کی جانب سے لودھراں میں جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا ،نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر لودھراں نے جلسے کے انتظامات کیلئے تمام محکموں کا سرکاری عملہ لگا دیا،بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے عملے پر نوازشریف کے جلسے… Continue 23reading لودھراں میں (ن) لیگ کے جلسے میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال، سٹیج تیار کرنے کی ذمہ داری کس کی لگائی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں