پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

لتا منگیشکر کو زہر دینے کا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2022

لتا منگیشکر کو زہر دینے کا انکشاف

ممبئی (این این آئی) بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر نے چونکا دینے والا انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹر کے مطابق اْنہیں سال 1962ء میں آہستہ آہستہ زہر دیا جارہا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر پر لکھی گئی ایک کتاب میں اْنہوں نے 60 کی دہائی میں زہر دینے کے واقعے کو یاد کرتے… Continue 23reading لتا منگیشکر کو زہر دینے کا انکشاف

واہگہ پر لتا منگیشکر اور نور جہاں کی وہ ملاقات جس پر دونوں طرف کے فوجی بھی روئے

datetime 6  فروری‬‮  2022

واہگہ پر لتا منگیشکر اور نور جہاں کی وہ ملاقات جس پر دونوں طرف کے فوجی بھی روئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لتا منگیشکر اور نور جہاں کے درمیان بہت گہری دوستی تھی ملک کی تقسیم کے بعد نور جہاں پاکستان چلی گئی تھیں۔بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق سنہ 1952 میں جب ایک بار لتا امرتسر گئیں تو ان کا دل چاہا کہ نور جہاں سے ملاقات کی جائے جو کہ… Continue 23reading واہگہ پر لتا منگیشکر اور نور جہاں کی وہ ملاقات جس پر دونوں طرف کے فوجی بھی روئے

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

datetime 6  فروری‬‮  2022

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

ممبئی(این این آئی) سْروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے ہسپتال میں چل بسیں۔ بریچ کینڈی اسپتال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر این سنتھانم نے گلوکارہ کے انتقال کی… Continue 23reading سروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

لتا منگیشکر ابھی بھی آئی سی یو میں ہیں، دعائوں کی اپیل

datetime 22  جنوری‬‮  2022

لتا منگیشکر ابھی بھی آئی سی یو میں ہیں، دعائوں کی اپیل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں، گلوکارہ کی صحت سے متعلق گردش کرتی جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر رواں ماہ 8 جنوری کو کورونا وائرس کا… Continue 23reading لتا منگیشکر ابھی بھی آئی سی یو میں ہیں، دعائوں کی اپیل

آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی : لتا منگیشکر

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی : لتا منگیشکر

ممبئی (آئی این پی )ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کہتی ہیں کہ وہ آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی، موسیقی سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ حال ہی میں لتا کا سوشل میڈیا پر ایک گیت جاری ہوا جس پرکہاجارہاتھا کہ لتا اب موسیقی و گلوکاری سے ریٹائر ہوجائیں گی۔ لتا… Continue 23reading آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی : لتا منگیشکر

کلاسیکل گانوں کو ریمکس کرنیکی ہمیشہ مخالف رہی ہوں‘ لتا منگیشکر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

کلاسیکل گانوں کو ریمکس کرنیکی ہمیشہ مخالف رہی ہوں‘ لتا منگیشکر

ممبئی (این این آئی)گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے کلاسیکل گانوں کو ریمکس اور ان کی تبدیلیوں کی مخالف رہی ہیں۔ میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر نے اپنے کلاسیکل گانے ’’نی میں یار منانا نی‘‘ کے ریمکس ورژن کے حوالے سے کہا کہ میں نے گانے کا نیا ورژن نہیں سنا اور… Continue 23reading کلاسیکل گانوں کو ریمکس کرنیکی ہمیشہ مخالف رہی ہوں‘ لتا منگیشکر

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر 88 سال کی ہو گئیں ‘آج بھی مداحوں کے دلو ں پر راج کرتی ہیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر 88 سال کی ہو گئیں ‘آج بھی مداحوں کے دلو ں پر راج کرتی ہیں

نئی دہلی (آئی این پی)سْروںکی ملکہ لتا منگیشکر (آج) اپنی 86ویں سالگرہ منائیں گی انہیں صحیح معنوں میں ہندوستانی سینما کی سو سالہ تاریخ کی عظیم ترین گلوکارہ کہا جا سکتا ہے۔ کئی دہائیوں تک سر سنگیت کی نگری پر راج کرنے والی یہ عظیم گلوکارہ اگرچہ اب فلمی دنیا سے کنارہ کش ہو چکی… Continue 23reading سروں کی ملکہ لتا منگیشکر 88 سال کی ہو گئیں ‘آج بھی مداحوں کے دلو ں پر راج کرتی ہیں

لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کس پاکستانی گلوکارہ کو بھارت آنے کی دعوت دیدی؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کس پاکستانی گلوکارہ کو بھارت آنے کی دعوت دیدی؟

لاہور( این این آئی)برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ نے اپنے ہاں آنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کس پاکستانی گلوکارہ کو بھارت آنے کی دعوت دیدی؟

لتا منگیشکر نے اپنی شہرت کی وجہ کس پاکستانی عظیم گلوکارہ کو قرار دیدیا جان کر آپ فخر کریں گے ‎

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

لتا منگیشکر نے اپنی شہرت کی وجہ کس پاکستانی عظیم گلوکارہ کو قرار دیدیا جان کر آپ فخر کریں گے ‎

ممبئی(آئی این پی) بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ میڈم نورجہاں کا انداز بہت پسند تھا اور میں آج تک اپنی اردو بہتر بنانے کے لیے اْن کے گائے ہوئے گیت سنتی ہوں۔موسیقی کی دنیا میں اپنے 75 سال مکمل ہونے پر لتا منگیشکر نے کہا کہ ’’میوزک انڈسٹری میں حاصل… Continue 23reading لتا منگیشکر نے اپنی شہرت کی وجہ کس پاکستانی عظیم گلوکارہ کو قرار دیدیا جان کر آپ فخر کریں گے ‎

Page 1 of 2
1 2