ایران کا دباؤ؟ لبنان نے وارسا کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا
بیروت(این این آئی)لبنانی وزیر برائے امور خارجہ اور تارکینِ وطن جبران باسل نے کہا ہے کہ ان کا ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں اسی ہفتے ہونے والی مشرقِ اوسط کانفرنس میں شرکت نہیں کر ے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے دارالحکومت بیروت میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ایک مشترکہ… Continue 23reading ایران کا دباؤ؟ لبنان نے وارسا کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا