رات 12بجے پاکستان کے کتنے علاقوں کو سیل کیا جائے گا ؟ اعلان ہو گیا
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کے 7 علاقوں کو رات بارہ بجے سے سیل کیا جارہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہمارے پاس 60 وینٹی لیٹر زخالی پڑے ہیں، 11 جون کو ہمارے پاس 1118 مریض تھے جو اب 738رہ گئے… Continue 23reading رات 12بجے پاکستان کے کتنے علاقوں کو سیل کیا جائے گا ؟ اعلان ہو گیا