لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 3افراد کورہا کردیا گیا لیکن وقار الحسن کو رہا کیوں نہیں کیا گیا؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے کیس میں گرفتار وقار الحسن کے برادر نسبتی عباس اور اس کے بھائیوں کو چھوڑ دیا گیا ، نجی ٹی وی جی این این نیوز کا دعویٰ ، تفصیلات کے مطابق موٹروے کیس میں پولیس نے عابد ملہی اور وقار الحسن کی تصویر جاری کر تے ہوئے اطلاع دینے والوں کو… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 3افراد کورہا کردیا گیا لیکن وقار الحسن کو رہا کیوں نہیں کیا گیا؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا