سوشل میڈیا پر میاں اسلم اقبال کے خلاف جعلی خبر پکڑی گئی: لیسکو حکام نے اہم بیان جاری کردیا
لاہور(پ ر)لاہور الیکٹریک سپلائی کمپنی کی انتظامیہ نے 24 اگست کو چھپنے والی خبر بالعنوان ’’صوبائی وزیر کے بھائی کے پلازہ میں بجلی چوری‘‘ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ گزشتہ روز ایس ڈی او اسلامیہ پارک نے چیکنگ کے دوران چند دکانداروں کی جانے سے ڈائریکٹ کنڈا لگا کر… Continue 23reading سوشل میڈیا پر میاں اسلم اقبال کے خلاف جعلی خبر پکڑی گئی: لیسکو حکام نے اہم بیان جاری کردیا