’’نیپال میں لاپتہ کرنل کا معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘
اسلام آباد(آن لائن)نیپال میں لاپتہ ریٹائرڈ کرنل کے معاملے پر ملک دشمن ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا شبہ،بیٹے نے تھانہ روات میں مقدمہ درج کر وادیا ۔ نیپال میں پاکستانی فوج کےریٹائرڈ کرنل کو ملازمت بہانے بلا کر لاپتہ کر دیا گیا ان کے بیٹے نے تھانہ روات میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔پولیس نے… Continue 23reading ’’نیپال میں لاپتہ کرنل کا معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘