کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے نائب وزیر کی وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد ،خصوصی خط لکھ کر کارکردگی کو سراہا
لاہور ( این این آئی)چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کے موقع پر انہیں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی جانب سے ایک خصوصی خط پیش کیا۔یہ خط کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سنٹرل کمیٹی انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے نائب وزیر زینگ شی سانگ نے اپنے دستخط کے ساتھ وزیراعلیٰ… Continue 23reading کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے نائب وزیر کی وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد ،خصوصی خط لکھ کر کارکردگی کو سراہا