ٗ پاکستان سے کیے جانے والے مطالبات محض الزامات کا تبادلہ نہیں بلکہ ۔۔! امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے دھمکی دیدی
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر) ایچ آر مک ماسٹر نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان بدستور دہشت گرد گروہوں کی مدد کر رہا ہے اور اس نے اپنی حدود میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی نہیں کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ٗ پاکستان سے کیے جانے والے مطالبات محض الزامات کا تبادلہ نہیں بلکہ ۔۔! امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے دھمکی دیدی