وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس، مقبوضہ کشمیر کے حالات پر غور، اہم فیصلے کرلئے گئے
اسلام آباد(آ ن لائن) قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارتی جارحیت اوراشتعال انگیزی کا نوٹس لے، بھارتی اشتعال انگیزی کو بے نقاب کیا جائے گا، وادی نیلم میں بھارتی کلسٹربم حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس، مقبوضہ کشمیر کے حالات پر غور، اہم فیصلے کرلئے گئے