چیئرمین نیب ایکشن میں،این ٹی ایس کیخلاف بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس ( این ٹی ایس) کے خلاف متعد دفعہ پرچہ آؤٹ ہونے، مبینہ بد عنوانی اور طلباء/طالبات کے مفادات کا تحفظ نہ کرنے پر انکوائری کاحکم دیا ہے۔ نیب نے اس سلسلہ میں قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی ہدایت… Continue 23reading چیئرمین نیب ایکشن میں،این ٹی ایس کیخلاف بڑا حکم جاری کردیا