انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے قصور ویڈیو سکینڈل کیس کا ایک اور فیصلہ سنا دیا
لاہور( آن لائن )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کے ایک اور کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 4 کے جج چوہدری الیاس نے مقدمہ نمبر 257 میں جرم ثابت نہ ہونے پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے تینوں ملزمان حسیم… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے قصور ویڈیو سکینڈل کیس کا ایک اور فیصلہ سنا دیا