میرے راولپنڈی پہنچنے سے پہلے یہ کام نہ ہوا تو!!! ذمہ داری شریف برادران پر ہوگی‘کارکن کمر کس لیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری نے وفاقی، پنجاب حکومتوں سمیت راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کو الٹی میٹم دیا ہے کہ ان کے راولپنڈی پہنچنے سے پہلے پہلے راستوں سے کنٹینر ہٹا دیئے جائیں وگرنہ تمام حالات کی ذمہ داری وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر… Continue 23reading میرے راولپنڈی پہنچنے سے پہلے یہ کام نہ ہوا تو!!! ذمہ داری شریف برادران پر ہوگی‘کارکن کمر کس لیں