پاکستانی عوام کو قسطوں پر موبائل دینے کا منصوبہ متعارف
اسلام آباد (این این آئی)سیلولر نیٹ ورک کمپنی جاز اور اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیائومی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے پیش نظر پاکستانی عوام کو قسطوں پر موبائل فون دینے کا منصوبہ متعارف کرادیا۔دونوں کمپنیز نے مشترکہ منصوبے کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس اور ویب سائٹس کے ذریعے کیا۔ قسطوں پر… Continue 23reading پاکستانی عوام کو قسطوں پر موبائل دینے کا منصوبہ متعارف