قرضہ فری پاکستان کیلئے نیا اکائونٹ، سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم پاکستان موومنٹ کے سربراہ سید احمد علی نے سپریم کورٹ میں قرضہ فری پاکستان کے لئے اکاونٹ کے قیام کے لئے درخواست دائر کر دی۔آئینی درخواست سینئر ایڈوکیٹ نعیم بخاری کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمی کے سینئر ججز کی نگرانی… Continue 23reading قرضہ فری پاکستان کیلئے نیا اکائونٹ، سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا