قدرت کا کرشمہ، 7 ماہ سے بے ہوش خاتون نے بچی کو جنم دیدیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں 7 ماہ سے اسپتال میں بیہوش پڑی خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے مقامی اسپتال میں ایک 23 سالہ خاتون جو تقریبا 7 ماہ سے اسپتال میں بے ہوش پڑی تھی نے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق نومولود بچی بلکل صحتمند… Continue 23reading قدرت کا کرشمہ، 7 ماہ سے بے ہوش خاتون نے بچی کو جنم دیدیا