پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازے پر عمران خان کے قافلے کو روک لیا ٗ حالات شدید کشیدہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ پی پی آئی)پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازے پر عمران خان کے قافلے کو روک لیا جس کے باعث حالات شدید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر پر حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، چادر اور چہاردیواری کی حرمت… Continue 23reading پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازے پر عمران خان کے قافلے کو روک لیا ٗ حالات شدید کشیدہ