چند روپوں کی خاطر بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا
احمدیار(این این آئی) نشے کیلئے پیسے دینے سے انکار پر بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں167/EB میںمحمد بوٹاجٹ نے بدبخت بیٹے فلک شیر کو نشہ(آئس) کیلئے روپے دینے سے انکار کیا توفلک شیر نے بستر پر لیٹے باپ محمد بوٹاجٹ پر فائرنگ کردی جس کے… Continue 23reading چند روپوں کی خاطر بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا