تحریک پاکستان کےسینئر ترین رہنما انتقال کر گئے
کراچی(این این آئی) تحریک پاکستان کے رہنماء اور قائد اعظم محمدعلی جناح کے رفیق پروفیسر آزاد بن حیدر ایڈووکیٹ مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے ،اُن کی نماز جنازہ ہفتہ کوبعدنماز ظہرمسجد افضل بلاک14 گلستان جوہر میں اداکی گئی بعدازاں انہیںعیسیٰ نگری کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ علامہ ڈاکٹر عمیر محمود… Continue 23reading تحریک پاکستان کےسینئر ترین رہنما انتقال کر گئے