فوڈ پانڈا کی من مانیاں، ریسٹورنٹس مالکان کی جانب سے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری
کراچی (این این آئی)آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن ( اپرا) نے فوڈ ڈیلیوری کمپنی فوڈ پانڈا کی من مانیوں کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا اور تمام ریسٹورنٹس نے اپنی ایپ سے فوڈ پانڈا کو بلاک کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح طور پر کہا ہے کہ اگر من مانیوں، بلیک میلنگ کا… Continue 23reading فوڈ پانڈا کی من مانیاں، ریسٹورنٹس مالکان کی جانب سے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری