شہریوں کو سردی میں کیاچیزیں کھلائی جارہی تھیں کہ فوڈاتھارٹی کے چھاپے نے پول کھول دیا،ایسے انکشافات کہ آپ کادل دہل جائےگا
لاہور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرصحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی ٹیموں کی طرف سے اشیاء خوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کی چیکنگ جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ… Continue 23reading شہریوں کو سردی میں کیاچیزیں کھلائی جارہی تھیں کہ فوڈاتھارٹی کے چھاپے نے پول کھول دیا،ایسے انکشافات کہ آپ کادل دہل جائےگا