ترکی میں بڑا حملہ،درجنوں فوجی ہلاک و زخمی
استنبول(این این آئی) ترکی کے شہر کیسری میں فوجیوں کو لے جانے والی بس کے قریب ہونے والے دھماکے میں 18 ترکی فوجی ہلاک جبکہ 48 زخمی ہوگئے۔ بس میں سوار فوجیوں میں پرائیوٹ اور نان کمیشنڈ آفیسرز شامل تھے جو چھٹیوں پر جارہے تھے،دھماکے کے بعد علاقے میں ایمبولنسوں کی بڑی تعداد کو روانہ… Continue 23reading ترکی میں بڑا حملہ،درجنوں فوجی ہلاک و زخمی