عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ کیلئے الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ کے لیے توشہ خانہ ریفرنس ٹرائل کورٹ بھیج دیا گیا۔توشہ خانہ ریفرنس الیکشن ایکٹ کے سیکشن 137،170،167 کے تحت بھجوایا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھجوا دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ… Continue 23reading عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ کیلئے الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا