فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ کا اجلاس،فیصلے کی گھڑی آگئی،بھارتی فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ بھی شامل ہوں گے
اسلام آباد (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کی کوششوں، اہداف پر عمل درآمد اور اقدامات کا جائزہ لے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسفک کا اجلاس 8 سے 10 ستمبر تک تھائی لینڈ کے… Continue 23reading فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ کا اجلاس،فیصلے کی گھڑی آگئی،بھارتی فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ بھی شامل ہوں گے